ہوا میں بندھی رسی پر چل کر ایشیا سے یورپ تک کا سفر

11:0618/09/2024, بدھ
جنرل18/09/2024, بدھ
ویب ڈیسک

یورپ کے ملک اسٹونیا کے جان روز نے استنبول میں پُل پر لگی رسی پر چل کر 1 ہزار 74 میٹر تک کا سفر ایک گھنٹے میں طے کیا۔

اس ایونٹ کو ’کانٹینینٹل پاس‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس ایونٹ کو ترکیہ کی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منسٹری نے سپورٹ کیا ہے۔

#یورپ
#ریکارڈ
#ایشیا