جارجیا کے اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی۔ الیکشن کمیشن پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام تھا۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب الیکشن کمیشن کے سربراہ انتخابات کے رزلٹ کے لیے اجلاس کر رہے تھے۔ سیاہی پھینکنے کے بعد الیکشن کمیشن کے سربراہ کی آنکھ زخمی ہوگئی اور وہ بعد میں آنکھ پر پٹی باندھ کر واپس آئے۔ دوسری طرف سیکیورٹی اہلکاروں نے اپوزیشن رہنما کو فوراً پکڑ لیا
#جارجیا
#الیکشن
#دھاندلی
#الیکشن کمیشن