کوپ مالیاتی وعدے پورے کرے، ہمیں انٹرنیشنل سپورٹ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

12:0514/11/2024, jeudi
جنرل14/11/2024, jeudi
ویب ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف نے کوپ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کلائمیٹ مسائل کے اہداف کو پورا کرنے کے لیے انٹرنیشنل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ کم ترقی یافتہ ممالک کو 2030 تک تقریباً 6.8 ٹریلین امریکی ڈالرز کی ضرورت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے رقم گرانٹ کی صورت میں ہونی چاہیے نہ کہ قرض کی صورت میں جو کمزور ممالک برداشت نہیں کرسکتے۔


#شہباز شریف
#کوپ 29
#ماحولیاتی تبدیلی