دھوپ سے بچنے کے لیے سن اسکرین لگانا کیوں ضروری ہے؟

اقرا حسین
16:2229/07/2024, Pazartesi
جنرل3/10/2024, Perşembe
ویب ڈیسک

اس تپتی گرمی میں اپنی جلد کا خیال کیسے رکھیں؟ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ سن اسکرین یا سن بلاک کا استعمال ہماری جلد کو سورج کی خطرناک شعاعوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ سن بلاک کے بغیر دھوپ میں جانے سے آپ وقت سے پہلے بوڑھے ہوسکتے اور اسکن کینسر سمیت دیگر کئی بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں۔


سن اسکرین یا سن بلاک کے بارے میں مزید اس رپورٹ میں جانیے۔

رپورٹ: اقرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

#Sunscreen
#Health
#Sunblock