مسجد اور اسکول میں بے گھر لوگ پناہ لیے ہوئے تھے۔
اسرائیل نے بغیر ثبوت دیے دعویٰ کیا کہ اس نے حماس کے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا جو شہریوں کے درمیان موجود تھا۔
اسرائیل نے شمالی غزہ سے لوگوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 3 لاکھ لوگ سخت حالات میں وہاں موجود ہیں۔
تازہ ترین حملوں کے بعد غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 42 ہزار کے قریب ہوگئی ہے۔
اسرائیلی فضائی حملے سے قبل بے گھر افراد مسجد اقصیٰ میں پناہ لیے ہوئے تھے۔
فلسطینی تباہ شدہ مسجد اقصیٰ کے ملبے کا جائزہ لے رہے ہیں۔