ویڈیو: غلاف کعبہ کی تبدیلی کے مناظر

09:548/07/2024, پیر
general.g11/07/2024, جمعرات
ویب ڈیسک

سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوتی ہے، اس سے پہلے غلاف کعبہ کئی دہائیوں سے ہر سال حج کے موقع پر 9 ذوالحج کو تبدیل کیا جاتا رہا ہے۔


غلاف کعبہ کا وزن 1350 کلوگرام ہے جبکہ اس کی لمبائی 14 میٹر سے زیادہ ہے۔


غلاف کعبہ ہاتھ سے تیار کیا جاتا ہے، اس کی تیاری میں 159 کاریگروں نے حصہ لیا اور کُل 120 کلو گرام سونا، 100 کلوگرام چاندی اور ایک ہزار کلو گرام ریشم استعمال ہوتا ہے۔

#Makkah
#Saudiarabia
#Islam
#Religion