لاہور کے زیادہ تر علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی
صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ انڈیا کے مختلف شہروں سے چلنے والی یہ ہوا پنجاب کے مختلف شہروں سے گزرتے ہوئے ملک میں داخل ہوئیں۔
سموگ کے دنوں میں مریضوں کی تعداد میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوتا ہے
’یہ آلودہ ہوا بچوں کے جسم میں نیورونز کو کم کرتی ہے، جس سے ان کا آئی کیو لیول متاثر ہوتا ہے۔‘
لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کے لیے سکول بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
لاہور میں کچھ نوجوان سائیکل چلا کر اسموگ اور آلودگی کے خلاف آگاہی مہم میں حصہ لے رہے ہیں
حکومت نے کہا کہ ’گرین لاک ڈاؤن‘ کی وجہ سے پچاس فیصد ملازمین گھر سے کام کریں